Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر اور فاسد العقیدہ کی امامت


وہ لازمی اوصاف جن کے بغیر مقتدیوں کی نماز نہیں ہو سکتی۔ ان میں سے امام کا مسلمان ہونا ضروری ہے۔ اور وہ ایک چیز یہ ہے کہ امام فاسد العقیدہ نہ ہو۔

(فتاویٰ عثمانی: جلد، 1 صفحہ، 381)