Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضور اکرمﷺ کو حاضر و ناظر ماننے والے کے پیچھے نماز پڑھنا

حضور اکرمﷺ کو حاضر و ناظر ماننے والے کے پیچھے نماز پڑھنا

جو شخص اللہ تعالیٰ جل شانہ کے سوا کسی نبی یا ولی کیلئے حاضر و ناظر ہونے کا عقیدہ رکھتا ہو، ایسے شخص کو امام بنانا درست نہیں۔ 

(فتاویٰ عثمانیہ جلد 1، صفحہ 393)