Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

محمد اکرام اعوانؒ خلیفہ،مولانا اللہ یار خان چکڑالویؒ، مرکزی امیر تنظیم الاخوان پاکستان کا فرمان

  محمد اکرام اعوانؒ خلیفہ،مولانا اللہ یار خان چکڑالویؒ، مرکزی امیر تنظیم الاخوان پاکستان

محمد اکرام اعوانؒ خلیفہ،مولانا اللہ یار خان چکڑالویؒ، مرکزی امیر تنظیم الاخوان پاکستان کا فرمان

شیعوں کو صرف کافر منوانا ہی کافی نہیں کافر تو پہلے ہی سے ہیں کوئی مانے یا نہ مانے بلکہ ضروری یہ ہے کہ مسلمانوں کو یہ بتلایا جائے کہ یہ صرف کافر ہی نہیں بلکہ اسلام کے دشمن ہے کافر تو جاپان والے بھی ہیں,کافر تو چین والے بھی ہیں,کافر تو جنوبی امریکہ والے بھی ہیں,کافر تو یورپ والے بھی ہیں لیکن یہ سب کافر اپنی اپنی عبادت کرتے ہیں اپنے کفریہ عقائد رکھتے ہیں بعض اسلام سے عناد رکھتے ہیں لیکن ان میں سے کوئی بھی اپنے عقائد اپنے رسم و رواج اور اپنے اس طرح طریقہ زندگی کو اسلام کا نام نہیں دیتے جبکہ رافضیوں نے عقائد کو کافرانہ رکھے, رسم و رواج تو مشرکانہ رکھے,طریقہ زندگی اسلام کی عین ضد پر وضع کیا اور پھر اس پر نام اسلام رکھا اپنی عبادت کا نام بھی نماز,وضو,روزہ, زکوٰۃ رکھا اور اسلام کے مقابلے میں ایک نیا اسلام اور اس کی ہر ہر عبادت کے تقابل میں اپنی عبادات وضح کیں اور اس گھناؤنی سازش سے دین اسلام کو مسخ کرنے کے وہ کوشش کی جو کوئی اور کافر ریاست یا مشرک فرقہ نہ کر سکا حتیٰ کہ اسلامی فقہ کے مقابل اپنی من گھڑت فقہ تشکیل دی اور اس میں جو بین الاقوامی برائیاں تھیں ان کو دین بنا کر پیش کیا دنیا بھر کی خرافات اکٹھی کی اور پھر ان خرافات کو ایک اسلامی ریاست میں نافذ کرنے کا نہ صرف مطالبہ کیا بلکہ پوری قوت کے ساتھ ان کے نفاذ کے حق میں جلوس بھی نکالے اور حکومت پر دباؤ بھی ڈالا ان حالات میں ہمیں مسلمانوں کو بتانا ہوگا کہ یہ سبائی ٹولہ ۔۔۔۔اسلام کا دشمن ہے اللہ تعالیٰ ,حضور اکرمﷺ اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے گستاخ ہیں لوگو .....! یہ اتنی بڑی سازش ہے اسلام کے خلاف کہ جس نے امام الانبیاءﷺ کے مرتبہ اور تقدس کو پامال کیا,صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی عظمت کو مجروح کیا جب یہ دو اس کی زد سے محفوظ نہ رہ سکے تو اسلام کیسے رہ سکتا ہے کیونکہ اسلام تو نام ہی ان تعلیمات کا ہے جو حضورﷺ نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو سکھلائیں اور پھر ان متبرک ہستیوں نے سارے دین کو بتلائیں۔ تو یہ رافضی صرف کافر نہیں بلکہ اسلام کے سب سے بڑے دشمن ہیں ان کی کوشش ساری کی ساری دین اسلام کے خلاف ہیں تو اس صورت حال سے نپٹنے کے لیے میرے پاس ایک تجویز ہے وہ یہ کہ ہمسایہ ملک(ایران) میں ان بدبختوں کی فقہ نافذ ہے ان کے مذہبی متبرک مقامات بھی وہی ہیں جن کی زیارت کے لیے ان کو وہاں جانا پڑتا ہے تو ان کی سہولت اور ہماری بھلائی بھی اسی میں ہے کہ اس ملک کی حکومت کے ساتھ بات طے کر لیتے ہیں کہ اپنے ہم عقیدہ لوگوں کو آپ لے لو اور اس ملک میں جو مسلمان ہیں ان کو ان کے بدلے میں ہمارے ملک بھیج دو یہ بدبخت اپنی فقہ کے مزے وہیں لوٹیں اور ہم بھی چین سے دین اسلام کا نفاذ کر سکیں اس پر ان بدبختوں کو بھی پس و پیش نہیں کرنا چاہیے اور اگر یہ ان کو قبول نہیں اور مطالبہ بھی یہ ہی رہتا ہے کہ اس ملک پاکستان میں جہاں ہم مسلمان رہتے ہیں جس کی زمین کی قیمت مسلمانوں کے خون کی صورت میں دے کر حاصل کی گئی ہے ان بدبختوں کی فقہ نافذ کی جائے تو سمجھ لینا چاہیے کہ ان کے عزائم سوائے فساد کے اور کچھ نہیں اور یہ بھی جان لینا چاہیے کہ اس ملک میں سوائے انتشار کے اور کچھ نہیں چاہتے مسلمانوں ....! ہوش کرو! بیدار ہو جاؤ! اسلام اور اپنے دشمنوں اور ان کے عزائم سے باخبر رہو اگر تم لوگ سوئے رہے تو یہ لوگ شروع ہی سے چاہتے ہیں کہ دین اسلام کہیں نافذ نہ ہو اور اگر آپ کی غفلت سے یہ لوگ کامیاب ہو گئے تو تقدیر کبھی آپ لوگوں کے کو معاف نہیں کرے گی۔

(فتویٰ امام اہلِ سنت:صفحہ:29)