شیعہ کو زکوٰۃ دینا
شیعہ اثناء عشریہ تحریف قرآن، امامتِ معصومہ، تقیہ، متعہ اور تین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے علاؤہ باقی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں مرتد اور کافر ہونے کا عقیدہ رکھنے کی وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج اور مرتد یا کافر ہیں۔ بلکہ دوسرے کافروں سے بدتر ہیں۔ تفصیل کے لئے بیناتِ شیعہ نمبر کا مطالعہ کیا جائے۔ اور کافر یا مرتد کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں لہٰذا شیعہ کو بھی زکوٰۃ دینا جائز نہیں۔
وفي الهنديه الرافضين اذا كان يسب الشيخينؒ ويلعنهما (العياذ بالله) فهو كافر، وان كان يفضل عليا على ابي بكرؓ لا يكون كافرا الا انه مبتدع وهؤلاء القوم خارجون عن مله الاسلام واحكامهم احكام المرتدين
(زکوٰۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: صفحہ، 296)