شیعہ کا ذبیحہ
شیعہ کا ذبیحہ
شیعہ مسلمان بھی نہیں، اور کتابی بھی نہیں، اس لئے ان کے ذبح کئے ہوئے جانور کا گوشت حلال نہیں۔
وفي الشاميه ومنها ان يكون مسلما او كتابيا فلا تؤكل ذبيحه اهل الشرك والمرتد لانه لا يقر على الدين الذي انتقل اليه
واضح رہے کہ شیعہ اثناء عشری تحریف قرآن، امامتِ معصومہ، تقیہ، متعہ اور تین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے علاؤہ باقی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں مرتد اور کافر ہونے کا عقیدہ رکھنے کی وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ اسی طرح آغا خانی اور بوہری وغیرہ کا بھی یہی حکم ہے۔ تفصیل کے لئے ماہنامہ بینات شیعہ نمبر کا مطالعہ کیا جائے۔ اس میں مفصل اور مدلل بحث اور فتاویٰ موجود ہیں۔
(قربانی کے مسائل کے انسائیکلوپیڈیا، صفحہ 96)