Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کا جماعت میں شرکت کرنا


اگر جماعت کی نماز میں شیعہ درمیان میں کھڑے ہو کر نماز پڑھے تو سنّیوں کی نماز ہو جائے گی، لیکن آئندہ کے لئے اس شیعہ سے کہہ دیا جائے کہ وہ اپنے شیعہ مذہب سے توبہ کرکے اسلام قبول کر لے، ورنہ مسلمانوں کی جماعت میں نہ آیا کرے۔ 

(نماز کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: جلد، 3 صفحہ، 53)