Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کے پیچھے نماز پڑھنا


شیعہ امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں۔ ان کے کفریہ عقائد سے قطع نظر بھی کر لی جائے تو دونوں کے نماز کے احکام میں اتنے اختلاف ہے کہ اہلِ سنّت و الجماعت کے ساتھ نماز کے اتحاد کی کوئی شکل نہیں۔ اس لئے اہلِ سنّت والجماعت والے اپنا امام اور اپنی مسجد الگ بنائیں۔ 

(نماز کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: جلد، 3 صفحہ، 53)