Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

حضرت مولانا علامہ علی شیر حیدری شہیدؒ کا فرمان

  حضرت مولانا علامہ علی شیر حیدری شہیدؒ

حضرت مولانا علامہ علی شیر حیدری شہیدؒ کا فرمان

دو آدمی ہیں۔ نماز کا وقت ہو گیا۔ ایک پڑا رہا کافر ہے نماز نہیں پڑا۔ دوسرے نے دو رکعت کے بجائے پانچ رکعت فرض ادا کر دیئے ۔ ایک نے نہیں پڑھی ۔ ایک نے بگاڑ دیا۔ لہٰذا دونوں برے ہوئے ۔ اب آپ بتائیں زیادہ برا کون ہوا؟ نہ پڑھنے والا یا بگاڑنے والا؟ بگاڑنے والا۔

یہی تو سپاہ صحابہؓ والے کہتے ہیں کہ کلمہ نہ پڑھنے والا بھی بے ایمان ہے اور بگاڑنے والا اس سے بدترین ہیں۔ نماز نہ پڑھنے والا برا ہے اور نماز بگاڑنے والا اس سے بھی برا ہے ۔ اسی طرح کلمہ نہ پڑھنے والا برا ہے۔ کلمہ نہ پڑھنے والا کافر اور لعنتی ہے ۔ لیکن جس نے کلمہ کو بدل ڈالا محمد عربیﷺ کے کلمہ کے مقابلہ میں اپنا کلمہ بنایا۔ شریعت محمدیﷺکے مقابلہ میں اپنی شریعت بنائی۔ اسلامی اصول کے مقابلہ میں اپنے اصول رکھے ۔ہم کہتے ہیں کہ جس نے کلمہ حضور اکرمﷺ کا نہ پڑھا وہ بے ایمان ہے۔ اور جس نے بگاڑ دیا یہ اس سے بڑا بے ایمان ہے۔ جس نے نہ پڑھا وہ جہنمی ہے اور جس نے بگاڑ دیا ہے یہ اس سے بڑا جہنمی ہے۔ جس نے نہ پڑھا وہ کافر ہے اور جس نے بگاڑ دیا وہ بدترین کافر ہے۔ اور شیعوں نے اسلام کے ساتھ یہ دشمنی کی ہے کہ اپنا نیا کلمہ بنا کر، نیا اسلام بنا کر، اپنی اذان بنا کر، اپنی نماز بنا کر سارا دین اپنا بنا کر حضوراکرمﷺ کے دین کے مقابلہ میں رکھ دیا ہے۔اس لئے یہ سب سے بڑے کافر بن گئے۔

 (پیغام قرآن:جلد:3صفحہ:316)