Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

بوہری شیعہ کی نمازِ جنازہ پڑھنے، ان کے لئے دعائے مغفرت کرنے، اور ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے کا حکم

بوہری شیعہ کی نمازِ جنازہ پڑھنے، ان کے لئے دعائے مغفرت کرنے، اور ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے کا حکم

بوہری شیعہ بھی مسلمان نہیں ہیں۔ ان کے جنازہ کی نماز پڑھنا اور ان کے لئے مغفرت کی دعا کرنا اور ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں ہے۔ 

(میت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا جلد 1، صفحہ 146)