قاتلوں اور دہشت گردوں اور تخریب کاروں کا سرپرست ایران ہے -…

قاتلوں اور دہشت گردوں اور تخریب کاروں کا سرپرست ایران ہے

  مولانا محب اللہ قریشی

صفحہ 10 از 10

 ملنگان حیدر کرار شیعوں کا سب سے زیادہ خطر ناک گروہ ہے جو پورے ملک میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ لوگ مسلمانوں کے گھروں کے دروازوں پر تبرّا کرتے ہیں اور بھیک کے بہانے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر لعنت کرتے ہیں۔ اس گروہ کے لوگ سیاہ کپڑوں میں ملبوس، پاؤں میں کڑے اور بالوں کی لمبی لمبی لٹیں لٹکائے رکھتے ہیں، یہ لوگ اُصولِ دین سے بالکل بے بہرہ ہیں بلکہ دینِ اسلام کے سخت دشمن ہیں۔ ان کا کام صرف *علی علی* کے نعرے لگانا اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور امّہات المومنین رضی اللہ عنہن کو گالیاں دینا ہے، جو ان کے نزدیک یہی عبادت ہے۔ عام مسلمان ان کو *کشتہ نفس اور تارک الدنیا* سمجھتے ہیں۔

 حالیہ دنوں میں ایک باوثوق ذریعہ سے پتہ چلا ہے کہ صوبہ سرحد کی شیعی آبادی پارہ چنار کے نواحی علاقہ *زیڑان* میں کچے مٹی اور گارے کے مکانوں کے درمیان پہاڑی پر پختہ عمارات کا ایک سلسلہ ہے جسے ایرانی حکمرانوں کے مشورے اور امداد سے تعمیر کروایا گیا ہے، بتایا جاتا ہے کہ یہ اہلِ تشیع کا مدرسہ ہے لیکن درِ پردہ دراصل یہ ملنگوں کی پرورش گاہ ہے جہاں ان کو نشہ کے عادی بنا کر اور برین واش کر کے ملنگ بنایا جاتا ہے، اس جگہ اسلحہ اور بم بھی بنائے جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ اس تعلیم گاہ میں اگست 2011ء میں ایک بم بھی پهٹا تھا جس میں تین افراد ہلاک اور بہت زخمی ہو گئے تھے۔

 ملک کے مختلف حصوں سے کم سن بچوں اور نوجوانوں کو اغوا کر کے یہاں لایا جاتا ہے، ان کی برین واشنگ کی جاتی ہے، انہیں نشہ کا عادی بنایا جاتا ہے اور چند سالوں کی تربیت کے بعد ان کو مکمل ملنگ بنا دیا جاتا ہے۔ پھر ان کو مختلف علاقوں میں شیعیت کے مقاصد کے فروغ کے لئے بھیجا جاتا ہے۔

 *ان ملنگانِ حیدر کرار سے حسب ذیل کام لئے جاتے ھیں*:

 *1:* بچوں اور نوجوانوں کو اغوا کر کے ملنگوں کی پرورش گاہوں میں پہنچانا-

*2:* نشہ آور اشیاء یعنی بھنگ، چرس، ہیروئن وغیرہ کے استعمال کو معاشرے میں پھیلانا-

*3:* تعویذ گنڈے کرنا اور سادہ لوح عورتوں کو ورغلانا۔

*4:* مزاروں کو بے حیائی، زنا کاری، نشے اور جوئے کے اڈے بنانا۔

*5:* سرِ عام صحابہ کرام رضوان الله عليہم اجمعین اور امّہات المومنین رصی اللہ عنہن کو غلیظ گالیاں دینا اور ان کے خلاف نفرت پھیلانا۔ 

*(ایران اور عالم اسلام، صفحہ50)*

 *7۔۔۔ دهشت گرد تنظیم ISO*

       پاکستان میں تحریک نفاذِ فقہ جعفریہ کی قائم کردہ تنظیم، امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (iso) سب سے زیادہ پُرجوش اور فعّال ہے۔ یہ تنظیم ایرانی انقلاب کے اغراض و مقاصد کو عام کرنے اور فروغ دینے کیلئے پاکستان میں ایرانی حکومت کے کارکنوں سے کہیں بہتر کام کرنے کی پوزیشن میں ہے۔ اس نے نوجوان شیعوں کی لام بندی کیلئے بہت بڑا کردار ادا کیا ہے۔ اس تنظیم کے فرائض میں حسب ذیل ذمہ داریاں شامل ہیں۔

(1): انقلابی کتابچوں اور رسالوں کی تقسیم۔

(2): حسّاس علاقوں میں جلوس نکالنا۔ 

(3): مختلف موقعوں جیسے ایرانی انقلاب کی برسی، یوم القدس، ایران اور شیعوں کے خلاف سازشوں پر امریکہ سعودی عرب اور سپاہ صحابہؓ پاکستان کے خلاف احتجاج اور نفرت کا اظہار، مظاہروں اور جلوسوں کا اہتمام و انتظام کرنا وغیرہ وغیرہ۔

(ایران اور عالم اسلام، صفحہ 76)


صفحہ 10 از 10