پاکستان میں شیعہ کے دہشت گردی اور ظلم و ستم اور ٹارگٹ کلنگ…

پاکستان میں شیعہ کے دہشت گردی اور ظلم و ستم اور ٹارگٹ کلنگ کے سنسنی خیز انکشافات

  مولانا محب اللہ قریشی

صفحہ 17 از 19

ایرانی میڈیا تفصیلات کے مطابق شام کے شمالی صوبے حلب میں شامی اپوزیشن کے ساتھ لڑائی میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ایک اعلیٰ افسرسمیت زینبون ملیشیا میں شامل 6 پاکستانی جنگجو ہلاک ہو گئے۔ ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاسدارانِ انقلاب کا مہدی ثامنی راد نامی افسر فروری کے مہینے میں حلب کے مضافات میں ہونے والی لڑائی میں ہلاک ہوا۔ ایرانی خبر رساں اداروں نے پاکستانی شیعہ نو جوانوں پر مشتمل زینبون ملیشیا کے 6 جنگجوؤں کے جنازے کی تصاویر پرمبنی رپورٹس شائع کی ہیں۔ زینبون ملیشیا کو پاسدارانِ انقلاب بھرتی کرتے ہیں جو شام جا کر بشارالاسد کی فوج کے شانہ بشانہ اپوزیشن کے خلاف لڑائی میں حصہ لیتے ہیں ۔اطلاعات کے مطابق اس طرح شام جانے والے پاکستانیوں کی تعداد 600 تک پہنچ چکی ہے۔ شام میں ہلاک ہونے والے پاکستانیوں کو ایران کے شہر قم میں خصوصی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔یہ قبرستان اُن افراد کے لئے مخصوص ہے جو کہ شام میں بشار الاسد کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان گنوا دیتے ہیں ۔ مرنے والے پاکستانیوں کی شناخت عزیز علی شیخ سید امام نقی سہیل عباس ، الطاف حسین ، انتظار حسین اور فرزند علی کے ناموں سے کی گئی ہے۔ 

(روزنامہ ایکسپرس اخبار کوئٹہ 7مارچ 2016ء)

 (43) تفتان کے علاقے میں ایرانی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جابحق ہو گیا ، جس کی لاش کو پاکستان کے حوالے کر دیا گیا۔

 ( روزنامہ ایکسپرس اخبار کوئٹہ : 9 مارچ 2016ء) 

 (44) کوئٹہ موٹر سائیکل پر سوار شیعہ دہشت گردوں کے ہاتھوں 2 تاجر شہید ۔

مسجد روڈ پر محمد فضل اور محمد سلیمان دوکان کھول رہے تھے کہ 2 شیعہ دہشت گرد نقاب پوش فائرنگ کر کے فرار ہو گئے ۔ تاجر رہنماؤں کا لاش کے ہمراہ باچاخان چوک اور منان چوک پر ٹائر جلا کر احتجاج اور قاتلوں کو فی الفور گرفتار کرنے کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح صوبائی دارالحکومت کو یہ شہر کے وسط میں واقع مسجد روڈ پر دوکاندار اپنی دوکان کھول رہے تھے ، کہ دو مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں نے ان پر اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں محمد فضل موقع پر جبکہ اس کا بھائی بعد میں زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے ۔ اور حملہ آور شیعہ دہشت گرد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ 

( روزنامہ ایکسپریس اخبار کوئٹہ : 25 مئی 2015 ء ) 

 (45)بین الصوبائی جعل ساز گروہ کا شیعہ سرغنہ گرفتار، جعلی پاسپورٹ ، ویزے و دیگر دستاویزات برآمد ۔

 پولیس ٹیم نے کوئٹہ کے علاقے مری آباد میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر ملزم علی عباس کو گرفتار کیا۔ ملزم شہریوں سے رقم لے کر یورپ اور ایران بھجواتا تھا۔ 

گروہ کے 3 ارکان کراچی اور 3 کوئٹہ میں ہیں۔ایف آئی اے اور دیگر ایجنسیوں کو تحقیقات کیلئے ٹاسک دے دیا ۔ ssp آپریشن اعتزاز گورایہ کی پریس کانفرنس

 تفصیلات کے مطابق قائد آباد پولیس کوئٹہ نے جعل سازوں کے بین الصوبائی گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر کے بڑی تعداد میں جعلی پاکستانی پاسپورٹ جعلی ایرانی ویزے، اسٹیکرز ، لیپ ٹاپ اور دیگر دستاویزات قبضے میں لے لیں ۔ اور گروہ کے 3 ارکان کراچی اور 3 کوئٹہ میں ہیں۔ ایف آئی اے اور دیگر ایجنسیز کو بھی تحقیقات کیلئے ٹاسک دے دیا گیا۔ جعلی پاسپورٹ، ویزے، دہشت گردی کے علاوہ انسانی اسمنگلنگ میں بھی استعمال ہو سکتے ہیں۔ ملزم کی گرفتاری کے لئے کراچی پولیس سے بھی رابطہ کر لیا گیا ہے۔ 

ان خیالات کا اظہار ایس ایس پی آپریشن اعتزاز گورایہ نے پریس کانفرنس میں کیا ۔ ایس ایس پی آپریشن نے کہا کہ پاسپورٹ ، ویزے کے کاروبار سے متعلق سی سی پی او نے میری، ایس پی قائد آباد اور ایس ایچ او عاشق حسین پر مشتمل ٹیم تشکیل دی تھی ، جس پر ٹیم نے مری آباد کے علاقے ناصر آباد میں مکان پر چھاپہ مار کر ملزم علی عباس کو گرفتار کر کے 39 جعلی پاکستانی پاسپورٹ ۔ 250 جعلی ایرانی ویزے۔ 100 عدد پاسپورٹ تبدیل کرنے والے اسٹیکرز ۔ ایک عدد لیپ ٹاپ۔ 2 عدد پرنٹر اور دوسری دستاویزات قبضے میں لے لیں ۔ ملزم سادہ لوح شہریوں سے رقم لے کر یورپ اور ایران بھیجوانے کا کام کرتا ہے۔

 (روزنامہ ایکسپرس اخبار کوئٹہ : 14 جنوری 2015ء)

 (46) ایران کی سرحدی سیکورٹی فورسز کی جانب سے پاکستانی علاقوں تربت، زعمران ، ماشکیل پر درجنوں مارٹر گولے فائر کئے گئے جس سے 7 افراد زخمی ہو گئے ۔ حملے کا یہ سلسلہ اتوار اور پیر کی درمیانی شب شروع ہوا جو صبح تک جاری رہا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان کے سرحدی علاقوں پر 40 سے زائد مارٹر گولے فائر کئے گئے۔ تربت کے علاقے زعمران میں مارٹر گولہ ایک گاؤں پر گرنے سے 7 افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ 

( روزنامہ ایکسپرس اخبار کوئٹہ 30 دسمبر 2014ء) 

 (47)نو اور دس محرم کی درمیانی شب گاؤں فاروقہ میں گنبد والی مسجد پر ماتمی جلوس میں شامل مسلح دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کردی۔ موقع واردات سے پولیس فرار، پاک فوج کے دستوں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، کرفیو نافذ ، چھاپوں میں متعدد دہشت گرد گرفتار ساہیوال کے گاؤں فاروقہ میں نو اور دس محرم الحرام کی درمیانی شب گنبد والی مسجد پر اسلحہ بردار ماتمی جلوس کا حملہ ، اہلِ سنّت نمازی رانا شاہد ، رانا عبدالرحمٰن اور زبیر معاویہ سمیت 4 نمازی شہید جبکہ 10 نمازی شدید زخمی ہو گئے ۔ 

گزشتہ سال کے سانخہ تعلیم القرآن راوالپنڈی کے طرز پر رواں سال ایک بار پھر خنجر بردار مسلح ماتمی جلوس کے ہاتھوں مسجد پر حملہ اور اہلِ سنّت نمازیوں کی شہادت اور زخمی کئے جانے پر ملک بھر کے اہلِ سنّت علمائے کرام کی سخت الفاظ میں مذمت ۔

صفحہ 17 از 19