Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

امام باڑہ کی تعمیر کے لئے کچھ فروخت کرنا


امام باڑہ کی تعمیر کے لئے کچھ فروخت کرنا

جان بوجھ کر امام باڑا اور باطل مذاہب کے مراکز تعمیر کرنے والوں کے ہاتھ سامان فروخت کرنے سے احتراز کرنا ضروری ہے، کیونکہ یہ معصیت اور گناہ کے کام میں مدد اور اعانت ہے. اور معصیت اور گناہ کے کام میں مدد اور تعاؤن کرنا منع ہے.

قال الله تعالى وتعاونوا على البر والتقوى ولا تعاونوا على الاثم والعدوان 

(تجارت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا جلد 1، صفحہ 322)