شیعہ اور قادیانی کے ساتھ معاملات کرنا
کافر محارب جیسے قادیانی اور شیعہ وغیرہ جو ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف لڑائی میں مصروف ہیں ان سے شدید مجبوری کے بغیر معاملات بھی نہیں کرنے چاہئے۔
قال الله تعالى يا ايّها الّذين اٰمنوا لا تتّخذوا عدوّی وعدوكم اولياء۔
وقال الله تعالى ولا تركنوا الی الذين ظلموا فتمسكم النار
(تجارت کے مسائل کے انسائیکلوپیڈیا: جلد، 5 صفحہ، 324)