Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مرتد کے جنازے کی نماز


اگر کسی سے کفر کا کلمہ سرزد ہوا، اور پھر اس نے توبہ کر لی اور اسلام کی تجدید کر لی، تو وہ مسلمان ہو گیا، اس کے جنازہ کی نماز پڑھیں جائے گی، اور اگر توبہ کرکے دوبارہ اسلام قبول نہیں کیا اور اسی حالت میں مر گیا تو وہ مرتد ہونے کی حالت میں مرا، اس کے جنازے کی نماز پڑھنا جائز نہیں۔

(میت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: جلد، 2 صفحہ، 254)