مرتد کو زکوٰۃ دینا
مرتد کو زکوٰۃ دینا
جو مسلمان دائرہ اسلام سے خارج ہو کر مرتد ہو گیا ہے (العیاذ باللہ) وہ اسلام کی نظر میں زندہ رہنے کے قابل نہیں، یا وہ مسکان ہو جائے یا تین دن کے بعد شبہات وغیرہ دور کرنے کے باوجود توبہ کرکے مسلمان نہ ہو تو اس کو قتل کر دیا جائے، اور اگر عورت ہے تو اس کو توبہ نہ کرنے کی صورت میں موت تک قید میں رکھا جائے۔ اس لئے مرتد کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں۔
(زکوٰۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا، صفحہ 433)