Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

ملحد کو زکوٰۃ دینا


جو شخص اللہ تعالیٰ جل شانہ اور رسولﷺ اور آخرت کا منکر ہے، وہ ملحد ہے، وہ اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے، ایسے آدمی کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں ہے۔ کیونکہ ایسے آدمی کو زکوٰۃ دینا دین دشمنی میں تعاون کرنا ہے، اور یہ جائز نہیں وقال اللہ تعالیٰ وَلَا تَعَاوَنُوۡا عَلَى الۡاِثۡمِ وَالۡعُدۡوَانِ‌ (سورۃ المائدہ: آیت نمبر، 2)

(زکوٰۃ کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: صفحہ، 460)