پوجا میں کام آنے والی چیزیں فروخت کرنا
ایسی چیزیں جو حرام ہیں (اور غیر مسلموں کی پوجا کے بھی کام آتی ہیں) جیسے مورتی، مجسمے اور جاندار کی تصاویر وغیرہ، ان چیزوں کی تجارت ناجائز اور قیمت حرام ہے۔
(تجارت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: جلد، 2 صفحہ، 307)