کفار کے خلاف تجارتی بائیکاٹ کرنا
کفار کے خلاف تجارتی بائیکاٹ کرنا
اگر کفار، اسلام یا مسلمانوں کے خلاف کاموں میں لگے رہیں تو ان کے خلاف تجارتی بائیکاٹ کرنا جائز ہے، تا کہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازش وغیرہ کرنے سے باز آجائیں جائیں۔
(تجارت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا جلد 2، صفحہ 373)