غیر مسلم کو ملازم رکھنا
اگر کوئی مسلمان مزدور نہ ملے تو غیر مسلم کو ملازم رکھنا جائز ہے، اور اگر مسلمان ملازم مل جائے تو غیر مسلم کو ملازم نہیں رکھنا چاہئے۔
(تجارت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: جلد، 5 صفحہ، 65)
(تجارت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: جلد، 5 صفحہ، 65)