غیر مسلم کے پاس مزدوری کرنا
کسی مسلمان کا غیر مسلم کے پاس ملازمت اور مزدوری کرنا بہتر نہیں ہے، اس میں کافروں کی مخدومیت ہوتی ہے اور مسلمانوں کی ایک قسم کی ذلت ہوتی ہے اور یہ ایمان کی شان کے خلاف ہے، باقی مجبوری ہو تو الگ بات ہے۔
(تجارت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: جلد، 5 صفحہ، 67)