Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کافر کے جنازے میں مرگھٹ تک جانا


کافر کے جنازے میں مرگھٹ تک جانا

کافر کے جنازے کے ساتھ اس کے مرگھٹ تک جانا جائز نہیں، کیونکہ اس میں کافر مردار کی تعظیم و تکریم ہے، اور وہ اس کا مستحق نہیں۔ نیز جنازہ کے ساتھ جانے کا ایک مقصد شفاعت کرنا بھی ہے، اور ظاہر ہے کہ کافر شفاعت کا اہل نہیں۔

(تجارت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا جلد 5، صفحہ 266)