Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر کے جنازہ کی نماز میں شرکت کرنا


کافر کے جنازے کی نماز میں شریک ہونا ناجائز اور حرام ہے۔ اگر کوئی شخص حلال اور جائز سمجھ کر کافر کے جنازے میں شریک ہو گا تو ایمان کی تجدید کرنا لازم ہو گا، اور اگر شادی شدہ ہو تو دوبارہ نکاح کی تجدید کرنا لازم ہو گا، اور اگر لا علمی میں ہوا ہو تو توبہ و استغفار کرنا لازم ہو گا۔

(تجارت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: جلد، 5 صفحہ، 266)