رضا کار مجاہدین کو جنگی محاذ پر بھیجنا
علی محمد الصلابییہ لوگ جن اہم مقاصد کو انجام دیتے تھے وہ یہ تھے:
ریاست کی طرف سے دشمنوں کا دفاع
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ’’مجھ پر تمہارا حق یہ ہے کہ تمہاری سرحدوں کو محفوظ کروں۔‘‘
شہروں میں قلعوں کی تعمیر: آپؓ نے مصر کے شہر ’’جیزہ‘‘ میں آنے والے فاتح قبائل کے لیے قلعے بنانے کا حکم دیا تاکہ دشمن کے اچانک حملوں سے انہیں محفوظ کیا جا سکے۔
(الولایۃ علی البلدان: جلد 1 صفحہ 77)