Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر کی شادی اور نکاح میں شریک ہونا


کافر کی شادی اور نکاح وغیرہ میں شریک ہونا جائز نہیں ہے، جو کوئی مسلمان اس میں شریک ہو گا وہ گنہگار ہو گا، توبہ کرنا لازم ہو گا۔ مزید یہ کہ اس سے عام مسلمان اُن کافروں کو مسلمان سمجھیں گے اور ان سے شادی بیاہ کرنے کو جائز اور حرام نہیں سمجھیں گے اور اس بہانے سے ان کو مسلمان میں گمراہی پھیلانے کا موقع ملے گا۔

اگر کوئی مسلمان کافروں کے نکاح کو حلال اور جائز سمجھ کر شریک ہو گا تو ایمان اور نکاح دونوں کی تجدید کرنی ہو گی، اور توبہ و استغفار کرنا ہو گا۔

(تجارت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: جلد، 5 صفحہ، 267)