حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں مشہور ہے کہ شام کے شہروں میں رومی افواج کے خفیہ اجتماع کا دقت نظری سے سراغ لگاتے تھے اور انہی خبروں کی بنا پر دشمن کو چکمہ دیتے ہوئے کچھ اسلامی افواج کے انخلاء کا آغاز بھی کر دیتے۔
(الفتوح: ابن اعثم: صفحہ 215)