Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کافر کے جنازے کے ساتھ اس کے مرگھٹ تک جانا


کافر کے جنازے کے ساتھ اس کے مرگھٹ تک جانا

کافر کے جنازے کے ساتھ اس کے مرگھٹ تک جانا جائز نہیں، کیونکہ اس میں کافر مردار کی تعظیم و تکریم ہوتی ہے، اور وہ اس کا مستحق نہیں ہے۔ نیز جنازے کے ساتھ جانے کا ایک مقصد شفاعت کرنا بھی ہے، ظاہر ہے کہ کافر شفاعت کا اہل نہیں ہے۔

(تجارت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا جلد 5، صفحہ 268)