روافض کی شرکت سے کسی کی بھی قربانی نہ ہو گی
روافض کی شرکت سے کسی کی بھی قربانی نہ ہو گی
سوال: قربانی میں اہلِ سنت کے ساتھ شیعہ شریک ہوسکتا ہے یا نہیں؟
جواب: شیعہ کافر ہیں اگر کسی جانور میں اس کا حصہ رکھ لیا گیا تو کسی کی قربانی بھی نہیں ہو گی۔
(جامع الفتاویٰ:جلد، 8صفحہ، 167)