کافر ممالک سے گوشت درآمد کرنا
کافر ممالک سے گوشت درآمد کرنا
کافر، بت کیمیونسٹ کا ذبیحہ حرام ہے، اس لئے ایسے ممالک سے گوشت درآمد نہیں کرنا چاہئے، کیونکہ وہ لوگ جانوروں کو غیر اسلامی طریقے کے مطابق ذبح کرتے ہیں، مثلاً گلا گھونٹ کر مارنا، یا بجلی کے جھٹکے سے مارنا یا اُوپر سے گرانا وغیرہ۔ ہاں! اگر مسلمانوں کے ذریعہ اسلامی طریقے کے مطابق ذبح کرتے ہیں تو اُن کے گوشت کو درآمد کرنا جائز ہو گا۔
(تجارت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا جلد 5، صفحہ 271)