Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

کافروں سے مال خریدنا


کافروں سے مال خریدنا

کافروں سے حلال چیزیں خریدنا منع نہیں ہے۔ لیکن مسلمانوں سے خریدنا ہی بہتر ہے۔ تاکہ کافروں کے ساتھ مالی اور مذہبی اعتبار سے مدد نہ ہو ورنہ وہ لوگ مال و دولت کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کریں گے اور مسلمانوں کو خوب نقصان پہنچائیں گے، جس چیز کی تلافی کرنا مسلمانوں کیلئے بہت ہی زیادہ مشکل ہو گا۔ نیز اس مال کے ذریعہ وہ مسلمانوں کو غیر مسلم بنانے کی کوشش کریں گے۔

(تجارت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا جلد 5، صفحہ 273)