غیر مسلم سے مسلمان میت کا جنازہ اٹھوانا
غیر مسلم کافروں سے مسلمان میت کا جنازہ اُٹھوانا بالکل ناجائز ہے۔ کیونکہ جنازہ اُٹھانا مسلمانوں پر فرض کفایہ ہے۔ لہٰذا مسلمانوں کے موجود ہوتے ہوئے کافروں سے جنازہ اُٹھانے میں فرض کفایہ ترک ہو جاتا ہے۔
(میت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: جلد، 1 صفحہ، 287)