Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

عبادات سے رُوکنے والے کی نمازِ جنازہ پڑھنے اور اس کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے اور اس کے ساتھ اُٹھنے بیٹھنے کا حکم


عبادات سے رُوکنے والے کی نمازِ جنازہ پڑھنے اور اس کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے اور اس کے ساتھ اُٹھنے بیٹھنے کا حکم

اگر کوئی شخص لوگوں کو نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، اور تلاوت وغیرہ سے منع کرتا ہے، اور اس کا انتقال ہو جائے تو اس کے جنازے کی نماز پڑھنا اور اس کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں ہے۔کیونکہ نماز، روزہ اور دیگر عبادات سے رُوکنا کفر ہے، اور ایسے آدمی کی بات سننا اور اس کے ساتھ اُٹھنا بیٹھنا جائز نہیں ہے۔

وفی مراقی الفلاح مع حاشیة الطحاوی (وشراںٔطھا) ستة اولھا (اسلام المیت) لانھا شفاعة ولیست للکافر (قوله لانھا شفاعة) ولقوله تعالیٰ وَلَا تُصَلِّ عَلٰٓى اَحَدٍ مِّنۡهُمۡ مَّاتَ اَبَدًا وفی رد المختار (وشراںٔطھا) ستة (اسلام المیت) وفی البحر الراںٔق وشرطھا اسلام المیت ۔۔۔ فلا تصح علی الکافر الآیة وَلَا تُصَلِّ عَلٰٓى اَحَدٍ مِّنۡهُمۡ مَّاتَ اَبَدًا۔

(میت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا جلد 1، صفحہ 484)