غیر مسلم رشتہ دار کی تجہیز و تکفین
غیر مسلم رشتہ دار کی تجہیز و تکفین
غیر مسلم مرد یا عورت، اپنے قریبی رشتہ دار، والدین وغیرہ اگر کفر کی حالت میں مر جائیں تو ان کی سنت کے مطابق تجہیز و تکفین نہ کرے، بلکہ ناپاک کپڑے کی طرح دھو کر اور کپڑے میں لپیٹ کر گڑھے میں ڈال دے۔ اگر وہ مرنے والا اپنے مذہب کے مطابق عمل کرنے کی وصیت کرے تو وصیت پر عمل نہ کرے۔
(میت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا جلد 2، صفحہ 66)