Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کفار کے ساتھ تجارتی معاملات کرنا


کفار کو ایسی چیز فروخت نہ کی جائے، جس سے انہیں مسلمانوں کے خلاف جنگ وغیرہ میں طاقت و قوت حاصل ہو، اور ایسی صورت میں ان سے کوئی چیز بھی نہ خریدی جائے۔

(تجارت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: جلد، 5 صفحہ، 327)