شیعہ کی دلیل: خلافت بلافصل سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے لیے وہ بھی ابن سباء کے وجود سے پہلے زبان رسولﷺ (مجمع الزوائد)
جعفر صادقاس حدیث کو علامہ ہیثمی نے مجمع الزوائد میں نقل کیا اور امام احمد بن حنبل کی سند کو معتبر قرار دیا ۔
الجواب:
دلیل: (شیعہ استدلال باطل) خلافت بلافصل مولا علی ع کیلئے وہ بھی ابن سباء کے وجود سے پہلے زبان رسولﷺ (مجمع الزوائد)
حدیث دکھا دینا کافی نہیں ہوتا جناب عالی!دلیل مکمل کریں۔
استدلال کی تائید علمائے اہلِ سنت سے دکھائیں۔ شرائط پر توجہ دیں۔ اصول مناظرہ پر ہی عمل کر لیں۔