Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

اگر مسلمان نے غیر مسلم کا بچہ گود لیا


اگر مسلمان نے غیر مسلم کا بچہ گود لیا

غیر مسلم کا بچہ جس کو کسی مسلمان نے گود لیا ہے وہ کافر ہی سمجھا جائے گا۔ کیونکہ بچہ کے مسلمان ہونے کیلئے ماں باپ میں سے کسی ایک کا مسلمان ہونا شرط ہے یا خود اس بچہ کا سمجھ دار ہونے کے بعد اسلام لانا ضروری ہے۔ اگر ان میں سے ایک بات بھی نہیں تو اس بچے کو مسلمان نہیں سمجھا جائے گا۔

(میت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا جلد 2، صفحہ 67)