Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

والیان ریاست دن کے وقت مدینہ میں داخل ہوں

  علی محمد الصلابی

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ مدینہ آنے والے اپنے والیان ریاست کو حکم دیتے تھے کہ وہ دن کے وقت مدینہ میں داخل ہوں، رات کو داخل نہ ہوں۔ آپؓ کا مقصد یہ تھا کہ وہ جو کچھ بھی اموال و اسباب لے کر آئیں وہ سامنے رہے اور اس کے بارے میں استفسار و محاسبہ کرنا آسان رہے۔

(فن الحکم: صفحہ 174)