غیر مسلم کا مسلمان میت کو غسل دینا
مسلمان شخص کی موجودگی میں مسلمان میت کو کسی کافر نے غسل دیا تو مکروہ ہے۔ لیکن اگر کوئی مسلمان موجود نہیں ہے اور کافر غسل دے دیں تو درست ہے، البتہ سنت کے خلاف ہے۔ اگر مسلمان موجود ہیں تو سنت کے مطابق دوبارہ غسل دے دیں۔
(میت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: جلد، 2 صفحہ، 67)