Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلم کو مسلمان میت کا چہرہ دکھانا


غیر مسلم کو مسلمان میت کا چہرہ دکھانا

غیر مسلموں کو مسلمان مرد کا چہرہ جنازے کی نماز سے پہلے دکھانا جائز ہے، لیکن اگر شر و فساد کا زیادہ اندیشہ نہ ہو تو انکار کر دیا جائے اور ان کو میت کا چہرہ نہ دکھایا جائے، احتیاط یہی ہے۔ کیونکہ اس وقت اللہ تعالیٰ جل شانہ کی رحمت نازل ہوتی ہے۔

(میت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا جلد 2، صفحہ71)