Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافر کا ولی صرف مسلمان ہو تو اس کو غسل دینے کا طریقہ


کافر کا ولی صرف مسلمان ہو تو اس کو غسل دینے کا طریقہ

اگر کوئی کافر مر گیا اور اس کا ولی مسلمان کے علاؤہ اور کوئی نہیں ہے، تو مسلمان ولی اس میت پر پانی بہا دے، یعنی اس کو وضو نہ کرایا جائے، سر صاف نہ کیا جائے ، اور کافور وغیرہ اس کے بدن پر نہ ملا جائے، اور جنازہ کی نماز بھی نہ پڑھی جائے۔

(میت کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا جلد 2، صفحہ 171)