اگر میت پر مسلمان ہونے کی علامت نہیں تھا
اگر میت پر مسلمان ہونے کی علامت نہیں تھا
جس نعش میں مسلمان ہونے کی کوئی علامت نہیں ہے تو اس کو مسنون طریقہ کی رعایت کے بغیر نہلا کر کسی جگہ دفن کر دیا جائے۔ اور اگر کسی قرینہ سے دل گواہی دیتا ہوں کہ مسلمان ہے تو غسل، کفن دے کر جنازہ کی نماز پڑھی جائے اور مسلمانوں کی قبرستان میں دفن کر دیا جائے۔
(میت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا جلد 2، صفحہ 292)