Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

منکرِ حدیث کی نمازِ جنازہ پڑھنے یا پڑھانے اور اس میں شرکت کرنے کا حکم


منکرِ حدیث کی نمازِ جنازہ پڑھنے یا پڑھانے اور اس میں شرکت کرنے کا حکم

احادیثِ مبارکہ کو حجت ماننا دین کی ضروریات میں سے ہے، اور اس کی حجیت کا انکار کرنا کفر ہے۔ اور جنازہ کی نماز صحیح ہونے کیلئے میت کا مسلمان ہونا شرط ہے، اور حدیث کا منکر مسلمان نہیں ہے، اس لئے ان کے جنازہ کی نماز پڑھنا، پڑھانا اور اس میں شرکت کرنا جائز نہیں ہے۔

(میت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا جلد 2، صفحہ 302)