Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کی دلیل #20: خلافت بلافصل مولا علی ع کیلئے وہ بھی ابن سباء کے وجود سے پہلے زبان رسول ﷺسے(صحیح الجامع الصغیر )

  جعفر صادق

شیعہ کی دلیل #20: خلافت بلافصل مولا علی ع کیلئے وہ بھی ابن سباء کے وجود سے پہلے زبان رسول ﷺسے(صحیح الجامع الصغیر )

 

اسی روایت کو مشہور محدث علامہ البانی نے اپنی کتاب صحیح جامع الصغیر میں صحیح قرار دے کر نقل کیا ہے۔

الجواب:

دلیل #20 :( شیعہ استدلال باطل) خلافت بلافصل مولا علی ع کیلئے وہ بھی ابن سباء کے وجود سے پہلے زبان رسول ﷺسے(صحیح الجامع الصغیر )

 حدیث قبول ہے۔ آپ نے استدلال درست نہیں پیش کیا۔۔۔اگر موقعہ ملا تو ہم حدیث ثقلین پر الگ سے گفتگو کریں گے۔ اہل سنت مؤقف سمجھادوں گا اور وہی مؤقف مضبوط دلائل سے سُنی و شیعہ کتب  سے ثابت بھی کردوں گا۔ 

ان شاء اللہ۔

ابھی ابن سبا سے تو جان چھڑائیں۔