*خلفائے ثلاثہ کے دور میں اسلامی فتوحات لیکن حضرت علی کے دور میں ایک ملک بھی فتح نہیں ہوا۔*
مولانا اشتیاق احمد ، مدرس دارالعلوم دیوبند♦️ *سیدنا علی رضی اللہ عنہ پر خوارج کا گیارہواں اعتراض* ♦️
*خلفائے ثلاثہ کے دور میں اسلامی فتوحات لیکن حضرت علی کے دور میں ایک ملک بھی فتح نہیں ہوا۔*
خلفائے ثلاثہ رضی اللّٰهُ تعالٰی عنھم میں سے جِس نے بھی تختِ خلافت پر قدم رکھا اِسلامی فتوحات ان کو حاصل ہوتی گئیں۔ لیکن جب سیّدنا علی المُرتضٰی رضی اللّٰهُ تعالٰی عنہ متمکن ہوئے تو ایک ملک بھی فتح نہ ہوا۔
♦️ *جوابات اہلسنّت* ♦️
جواب 1:
جب آپس میں افتراق پیدا ہو جائے اس وقت اغیار پر غلبہ ناممکن ہوتا ہے۔
جواب 2:
فتوحات کا مزار گورنروں اور مجاہدین پر ہوتا ہے۔ سیّدنا علی رضی اللّٰهُ تعالٰی عنہ کے زمانے میں نئے گورنروں کی تعیناتی کی وجہ سے پہلے کی طرح فتوحات نہ ہو سکیں۔
3: جواب
آپ کے مشیر آپ جیسے نہ تھے۔ فَتَاَمَّلُ۔