Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

میت مشتبہ ہو تو اس کا جنازہ پڑھنا


میت مشتبہ ہو تو اس کا جنازہ پڑھنا

اگر کسی میت کے بارے میں یہ بات واضح طور پر معلوم نہ ہو کہ مسلمان ہے یا کافر، شیعہ ہے یا سنی، تو اس کے جنازے کی نماز پڑھی جائے گی۔ اور اگر معلوم ہو گیا کہ وہ مسلمان نہیں ہے تو اس کے جنازہ کی نماز پڑھنا جائز نہیں ہو گا۔

(میت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا جلد 2، صفحہ 362)