اہلِ سنت والجماعت کیا ہے؟
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ
اہلِ سنت والجماعت کیا ہے؟
- مصائب و مشکلات کے سمندر کو عبور کر کے جرأت و استقامت پیش کرنے والی اہلِ سنت والجماعت۔
- مقدمات گرفتاریوں اور دھمکیوں کے باوجود ناموس صحابہؓ کے تحفظ پر گامزن اہلِ سنت والجماعت۔
- قتل، اغوا، قیدو بند کے حوادث سے گزر کر صحابہ کرامؓ کی عظمت کو سینے سے لگانے والی اہلِ سنت والجماعت۔
- شہیدوں کی حرارت ایمانی اور جرأت کو فروغ دینے والی اہلِ سنت والجماعت۔
- دنیا کے گوشے گوشے میں گلی گلی، قریہ قریہ، بستی بستی، صحابہ کرامؓ کی محبت کا ترانہ گانے والی اہلِ سنت والجماعت۔
- مسجد کے محراب سے حکمرانوں کے ایوانوں اور عدالت کے کٹہروں میں صحابہ کرام رضوان اللّٰه علیہم اجمعین کی عظمت کا دیپ جلانے والی اہلِ سنت والجماعت۔
- امام مالکؒ، امام ابو حنیفہؒ، امام احمد بن حنبلؒ، کے افکار کی وارث اہلِ سنت والجماعت۔
- امام ابن تیمیہؒ، امام غزالیؒ، امام رازیؒ، کے علوم کی امین اہلِ سنت والجماعت۔
- حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ، حضرت خواجہ علی ہجویریؒ، کی تعلیمات کی پیکر اہلِ سنت والجماعت۔
- حضرت مجدد الف ثانیؒ، حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ، کے مشن کی علمبردار اہلِ سنت والجماعت۔
- حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ، مولانا عبدالشکور لکھنویؒ، کے افکار کی ترجمان اہلِ سنت والجماعت۔
- امیر عظیمت مولانا حق نواز جھنگویؒ، (شہید) کی جرأتوں کی نقیب اہلِ سنت والجماعت۔
اس تحریر میں آپ کو درج ذیل سوالوں کا جواب ملے گا:
- عصر حاضر کی فکری اساس کیا ہے؟
- نئی نسل کو سب سے بڑے کس فتنے سے خطرہ ہے؟
- کیا اہلِ سنت والجماعت کا پیغام وحدت امت کا آئینہ دور ہے؟
- کیا مادیت و الحاد سے بچنے کا واحد راستہ صحابہ کرام رضوان اللّٰه علیہم اجمعین کی پیروی میں ہر قسم کے فتنے اور بدعات سے محفوظ رہنے کی ضمانت مضمر ہے؟
- قرآن و سنت کی تشریحات اور دین اسلام کی تعبیر کے لیے صراط مستقیم کیا ہے؟
- نئی نسل کو اسلام پر قائم رکھنے کا واحد راستہ کیا ہے؟
- صحابہ کرام رضوان اللّٰه علیہم اجمعین کی تعلیمات اور کارناموں سے شناسائی کی اہمیت کیا ہے؟
- اہلِ سنت والجماعت میں شمولیت کیوں ضروری ہے؟