اگر مسلمانوں اور کافروں کی نعشیں مل جائیں
اگر مسلمانوں اور کافروں کی نعشیں مل جائیں
اگر مسلمانوں کی نعشیں، اور کافروں کی نعشوں میں مل جائیں اور کوئی تمیز، علامت باقی نہ رہے تو ان سب کو غسل دیا جائے، اور اگر تمیز باقی ہو تو مسلمانوں کی نعشیں علیحدہ کر لی جائیں، اور صرف انہی کو غسل دیا جائے، کافروں کی نعشوں کو غسل نہ دیا جائے۔
(میت کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا جلد 2، صفحہ 400)