مشرک کو قربانی میں شریک کرنا
اگر مشرک ذبح میں شریک ہو گا تو جانور حلال نہیں ہو گا، اس کا گوشت کھانا جائز نہیں ہو گا اور قربانی صحیح نہیں ہو گی، اس لئے کسی کافر اور مشرک کو ذبح میں شریک نہ کریں۔
(قربانی کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: صفحہ، 82)
(قربانی کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: صفحہ، 82)