Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

غیر مسلم کا ذبیحہ کھانا


غیر مسلم کا ذبیحہ کھانا

ذبح کئے ہوئے جانور کا گوشت حلال ہونے کیلئے ذبح کرنے والے کا مسلمان یا کتابی ہونا شرط ہے۔ غیر مسلم اور غیر کتابی کا ذبح کیا ہوا جانور حلال نہیں۔

(قربانی کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا، صفحہ 108)