قربانی میں مشرک کی شرکت
شرک کے ساتھ قربانی میں شرکت کرنا جائز نہیں۔ اگر قربانی کے جانور میں جان بوجھ کر کسی مشرک کا حصہ رکھا جائے گا تو کسی بھی شریک کی قربانی صحیح نہیں ہو گی۔
(قربانی کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: صفحہ، 161)
(قربانی کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا: صفحہ، 161)