غیر مسلم سے زکوٰۃ کی تقسیم
غیر مسلم سے زکوٰۃ کی تقسیم
زکوٰۃ کی تقسیم کا کام غیر مسلم کے سپرد کرنا جائز نہیں، اس میں مسلمان کی توہین لازم آتی ہے، اور ایک غیر مسلم کی سرداری مسلمانوں پر ہو گی، اور زکوٰۃ کی رقم کا غلط استعمال ہو گا، اور زکوٰۃ دینے والوں کی زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی، اور اس کا ذمہ دار وہ شخص ہو گا جس نے غیر مسلم کو زکوٰۃ کی تقسیم کا کام دیا ہے۔
(زکوٰۃ کے مساںٔل کا انساںٔیکلوپیڈیا، صفحہ 334)